پہلے ایک روزہ میچ میں انڈیا کی آسٹریلیا پر فتح

پہلے ایک روزہ میچ میں انڈیا کی آسٹریلیا پر فتح

September 17, 2017 - 18:39
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

img src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/E40F/production/_97838385_..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurepچنئی کے ایم اے چدم برم سٹیڈیم میں انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث رک گیا ہے۔ انڈیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں 281 رنز بنائے ہیں۔ /ppانڈیا کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا تاہم دھونی اور ہارڈک پانڈیا کے درمیان 100 رنز کی پارٹنر شپ نے انڈیا کے سکور کو مستحکم کیا۔ /ppپانڈیا نے 66 گیندوں پر 88 رنز بنائے۔ یہ ان کے ون ڈے کرئیر کا بہترین سکور ہے۔ دھونی نے 79 رنز بنائے۔ چھٹی وکٹ کی شراکت میں دونوں کھلاڑیوں نے مجموعی سکور میں 118رنز کا اصافہ کیا۔ /ppa href="http://www.bbc.co.uk/sport/cricket/scorecard/ECKO42286" class="story-body__link"میچ کا سکور بورڈ/a/pfigure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

div class="js-delayed-image-load" data-alt="کوہلی" data-src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/1322F/production/_97838387..." data-style="width=100%; max-width=640;" data-/div

/span

/figurepانڈین کپتان ویراٹ کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ /ppپہلے چھ اوورز میں انڈیا کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ فقط 11 رنز پر انڈیا کے تین کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے تھے۔/ppچوتھے اوور کی تیسری گیند پر اجنکیا رہانے پانچ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ کوہلی کوئی بھی رن نہ بنا پائے اور چھٹے اوور کی پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ /ppدو ہی بالز کے بعد ونیش پانڈے بھی آؤٹ ہو گئے۔ /pfigure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

div class="js-delayed-image-load" data-alt="کولٹر" data-src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/10B1F/production/_97838386_e..." data-style="width=100%; max-width=640;" data-/div

/span

/figurepرواں برس میں کوہلی کے ون ڈے کریئر کا یہ دوسرا موقع ہے جب وہ بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئے ہیں۔ سنہ 2016 اور 2015 میں کھیلے جانے والے 30 ون ڈے میچوں میں وہ کبھی بھی صفر رن پر آؤٹ نہیں ہوئے۔/ppابھی انڈیا کا مجموعی سکور 64 تھا کہ روہت شرما 28 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ /pp22ویں اوور میں انڈیا کا پانچواں نقصان جادھو کی صورت میں ہوا جب وہ 40 رنز پر آؤٹ ہو گئے/p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style