پہلی سعودی خاتون کو کیب ڈرائیور کا لائسنس جاری

پہلی سعودی خاتون کو کیب ڈرائیور کا لائسنس جاری

May 17, 2018 - 12:00
Posted in:

معاشرتی روایات میں تبدیلی کے عمل سے گزرتے سعودی عرب میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی۔ ایک نجی ٹیکسی کمپنی نےانعام غازی الاسود کو پہلی خاتون کپتان کا لائسنس جاری کر دیا۔سعودی عرب میں کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے والی 43 سالہ انعام غازی کا کہنا ہے کہ جب سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملی تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ سعودی عرب کی پہلی خاتون کپتان بنیں گی ۔ انعام غازی کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب کی ترقی اور ویژن 2030میں برابر کا حصہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}