پولیس رسپانس یونٹ اور ڈولفن اسکواڈ  کے اہلکاروں کی بلڈ اسکریننگ

پولیس رسپانس یونٹ اور ڈولفن اسکواڈ  کے اہلکاروں کی بلڈ اسکریننگ

December 07, 2017 - 20:58
Posted in:

لاہور (کرائم رپورٹر) قربان لائن میں پولیس رسپانس یونٹ اور ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کی بلڈ اسکریننگ کی گئی، ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی، ملیریا، شوگر سمیت دیگر موذی امراض کی اسکریننگ کی گئی، بلڈ اسکریننگ کے دوران ایس پی فیصل شہزاد کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کی بھی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے، ویکسی نیشن کے عمل سے پولیس افسران سمیت اہلکاروں کو استفادہ حاصل ہو گا۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}