پنجاب ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات

پنجاب ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات

January 13, 2018 - 10:55
Posted in:

پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات کےلئے پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کےشام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ الیکشن کےدوران سیکیورٹی انتظامات بھی سخت رکھے گئے ہیں۔
پنجاب بھر میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کو منتخب کرنے کے لئے الیکشن ہورہے ہیں۔ اس دوران بار ایسوسی ایشنز میں سیکیورٹی انتظامات نہایت سخت رکھے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں جبکہ سرگودھا میں وکلا کے ایک گروپ نے ووٹنگ لسٹ پر اعتراض کیا اور ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے بیلٹ پیپرز کو آگ لگاد ی جس کے باعث وہاں پولنگ کا عمل متاثر ہے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}