پروموشن بورڈکا اجلاس،51 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی

پروموشن بورڈکا اجلاس،51 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی

October 31, 2017 - 20:56
Posted in:

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس کے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 51 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،ترقی پانے والوں میں ظفر عباس نقوی، ناصر نواز، ناصر محمود خالد، محمد ریاض، محمد جاوید اقبال، محمد ریاض انور، سعید احمد، جمشید اقبال ناصر، اصغر علی سمیت دیگر انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جبکہ ایس ایس پی سرفراز احمد فلکی کو سی پی او ملتان تعینات کر دیا گیا اور ایس ایس پی چودھری سلیم سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}