پاک فوج نے 5افراد کو دریا میں ڈوبنے سے بچالیا

پاک فوج نے 5افراد کو دریا میں ڈوبنے سے بچالیا

July 11, 2018 - 20:05
Posted in:

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے 5افراد کو سواں دریا میں ڈوبنے سے بچالیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پانچ افراد سواں دریا میں اچانک پانی بلند ہونے کے باعث پھنس گئے تھے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو کئے گئے افراد میں خاتون اور 2لڑکیاں بھی شامل ہیں،تمام پانچ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}