پاکستان کی ڈیوس کپ میں تھائی لینڈ کے خلاف جیت

پاکستان کی ڈیوس کپ میں تھائی لینڈ کے خلاف جیت

September 17, 2017 - 19:37
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="ٹینس" src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/2691/production/_97837890_ge..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"اسلام آباد میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا گروپ ٹو کے مقابلوں میں پاکستان نے تین دو سے فتح حاصل کر کے گروپ ون میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ /ppپاکستان کے نمبر ٹو عقیل خان نے تھائی لینڈ کے کٹی فونگ وچیرا مانوونگ کو سخت مقابلے کے بعد پانچ سیٹس میں شکست دے کر پاکستان کی اگلے گروپ میں رسائی ممکن بنائی۔ /ppa href="/urdu/sport-38855632" class="story-body__link"پاکستان میں 12 برس بعد ٹینس کے ڈیوس کپ کا آغاز/a/ppa href="/urdu/sport-38842664" class="story-body__link"ڈیوس کپ کی میزبانی مثبت پیغام ہے: اعصام الحق/a/ppپاکستان سپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹ میں تین گھنٹے تک جاری رہنے والے اس میچ کا جب آغاز ہوا تو عقیل خان نے جارحانہ کھیل کے ساتھ شروع کے دو سیٹس 6-4 اور 6-3 سے جیت لیے۔ اس وقت لگ رہا تھا کہ وہ یہ مقابلہ باآسانی جیت جائیں گے لیکن تھائی کھلاڑی نے اپنے کم بیک کا شاندار مظاہرہ کیا اور اگلے دو سیٹس میں 6-3 اور 6-2 سے کامیابی حاصل کر کے میچ برابر کر دیا۔ /ppمگر آخری سیٹ میں پاکستان کے عقیل خان نے اپنے تمام تر تجربے کو برؤے کار لاتے ہوئے تھائی کھلاڑی کو آسانی کے ساتھ زیر کر لیا اور 6-2 سے فتح حاصل کر لی۔ /pfigure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

/span

/figurepآج جب دن شروع ہوا تو پاکستان کو تھائی لینڈ پر 2-1 سے برتری حاصل تھی لیکن پاکستان کے نمبر ایک اعصام الحق تھائی لینڈ کے وشایا ٹرونگ چاراؤنچائکل سے ایک زبردست مقابلے کے بعد ہار گئے۔ /ppچار گھنٹے تک جاری رہنے والے اس میچ میں تھائی کھلاڑی نے پہلے دو سیٹ جیت کر برتری حاصل کر لی تھی لیکن بعد میں اعصام نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگلے دونوں سیٹ جیت لیے۔ /ppآخری سیٹ کے اوائل میں اعصام کو اپنے مد مقابل کی سروس بریک کرنے کے تین مواقع ملے لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوئے اور ساتھ ساتھ پٹھے کھنچ جانے کی وجہ سے انھیں کھیلنے میں مشکل پیش آنے لگی جس کے بعد وشایا نے 7-5، 7-6، 6-4، 6-7 اور 7-6 سے میچ جیت لیا۔ /ppجمعے کو کھیلے گئے میچوں کے بعد پاکستان نے دو صفر سے برتری حاصل کر لی تھی لیکن سنیچر کو ڈبلز کے مقابلوں میں تھائی لینڈ نے فتح حاصل کی تھی۔/p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style