پاکستان نے آزادی کپ جیت لیا

پاکستان نے آزادی کپ جیت لیا

September 15, 2017 - 19:01
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape no-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="کرکٹ" src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/AC50/production/_97821144_..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کے سلسلے میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ٹی20 میچ شروع ہو گیا ہے۔ /ppپاکستان نے پہلے اوور میں بغیر کسی نقصان کے 12 رنز بنا لیے ہیں۔ /ppورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ /ppفاف ڈوپلیسی نے ٹاس کے موقعے پر کہا کہ ’یہ وکٹ اچھی ہے، لیکن ہماری طاقت ہماری بیٹنگ ہے۔ ہماری ٹیم میں سیمی واپس آ رہے ہیں، جو کہ پاور ہٹنگ میں مدد دے سکیں گے۔ اگر ہم ہدف کو قابو میں کرنے میں کامیاب ہو گئے تو ہمارے لڑکے اس کا تعاقب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔‘/ppپاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ’ہم ایک اچھا سکور پوسٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہماری ٹیم میں حسن علی سہیل خان کی جگہ آ رہے ہیں۔ ہمارا ٹارگٹ 200 نہیں رنز ہو گا۔ ہمارے اوپنر حالات کا جائزہ لیں گے اور اگر ہم 170 کے لگ بھگ سکور کر سکے تو ہم اچھی پوزیشن میں آ جائیں گے۔‘/ppپاکستان نے اس فیصلہ کن میچ میں حسن علی کو دوبارہ شامل کیا ہے جو ان فٹ ہونے کی وجہ سے پچھلے میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔ /ppسیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے جب کہ دوسرے میچ میں ورلڈ الیون نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور کی پانچوں گیند پر پاکستان کو شکست دی تھی۔ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style