پاکستان اے ٹیم دبئی روانہ

پاکستان اے ٹیم دبئی روانہ

September 26, 2018 - 13:05
Posted in:

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کی قیادت میں پاکستان اے کرکٹ ٹیم لاہور سے دبئی روانہ ہوگئی۔ پاکستان اے کی 14 رکنی کرکٹ ٹیم آج لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہو ئی، ٹیم کی قیادت اسد شفیق کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سمیع اسلم ، عابد علی، افتخار احمد، عثمان صلاح الدین، سعد علی، آغا سلمان ، محمد رضوان وکٹ کیپر، وقاص مقصود، وہاب ریاض، راحت علی، عامر یامین، عمید آصف اور سعود شکیل شامل ہیں۔پاکستان اے اور آسٹریلیا کی ٹیموں کی درمیان 4 روزہ میچ 29 ستمبر سے دبئی میں کھیلا جائے گا، جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}