ٹی ٹوئنٹی فائنل: پاکستان نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی فائنل: پاکستان نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

July 08, 2018 - 12:54
Posted in:

زمبابوے کے ہرارے سپورٹس کلب میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان آیرون فنچ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ میچوں میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف ایک ایک جیت حاصل کی تھی اور میزبان زمبابوے کو دونوں میچوں میں شکست دی تھی۔ اس میچ کے لیے پاکستان نے اوپنر حارث سہیل کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو جگہ دی ہے جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے ڈارسی شارٹ ٹیم میں واپس آئے ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}