وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ

وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ

September 14, 2017 - 15:33
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

img src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/01A5/production/_92112400_hi..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurepپاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس تیسری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ہونگے۔/ppتیسری پاکستان سپر لیگ آئندہ سال کھیلی جائے گی۔/ppa href="/urdu/sport-37788110" class="story-body__link"’ٹیسٹ میچوں میں ادھورا ڈی آر ایس نہیں ہونا چاہیے‘/a/ppاسلام آباد یونائیٹڈ نے وقار یونس کی تقرری وسیم اکرم کی جگہ کی ہے جو پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان میں شامل ہوئے ہیں۔/ppاسلام آباد یونائیٹڈ وقار یونس کے ساتھ دو دیگر کوچز سے بھی بات چیت میں تھی جن میں سے ایک کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے تاہم وقار یونس کو ان کے کوچنگ کے وسیع تجربے کی بنا پر ترجیح دی گئی ہے۔/ppکپتان مصباح الحق اور ڈین جونز بھی وقاریونس کے حق میں تھے۔/ppوقار یونس سے ملتان سلطان نے بھی رابطہ کیا تھا لیکن ان کے معاملات اس لیے طے نہیں پاسکے تھے کیونکہ ملتان فرنچائز انھیں برینڈ ایمبیسڈر کا عہدہ دینا چاہتی تھی لیکن وقار یونس کوچنگ میں دلچسپی رکھتے تھے۔/ppوقاریونس کے لیے پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کا یہ پہلا موقع ہوگا۔ گذشتہ دونوں ایونٹس میں وہ کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔/ppوقار یونس دو بار پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں جبکہ وہ آئی پی ایل اور سری لنکن کرکٹ لیگ میں بھی کوچنگ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔/ppوہ ان دونوں لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کمنٹری میں مصروف ہیں۔/p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style