وزیرخارجہ د د روزہ دورے پرتاجکستان روانہ

وزیرخارجہ د د روزہ دورے پرتاجکستان روانہ

October 11, 2018 - 19:05
Posted in:

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دو روزہ دورے پرتاجکستان روانہ ہوگئے ۔وزیرخارجہ دوشنبےمیں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کر یں گے ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجلاس میں علاقائی تعاون کے لئے وزیراعظم کے وژن سے شرکا کو آگاہ کریں گے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}