وزیراعلیٰ کے پی نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی سمری منظور کرلی

وزیراعلیٰ کے پی نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی سمری منظور کرلی

November 20, 2018 - 23:05
Posted in:

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی سمری منظور کرلی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی دستاویز پر دستخط کر دیے۔صوبائی کابینہ اور اسمبلی سے منظوری کے بعد احتساب کمیشن ختم ہوجائے گا۔احتساب کمیشن کے اثاثے اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے حوالے کئے جائیں گے۔ احتساب کمیشن ریپیل ایکٹ صوبائی کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}