وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے ملاقات

وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے ملاقات

December 07, 2018 - 16:05
Posted in:

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ، اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو قومی احتساب بیورو میں جاری ہائی پروفائل کیسز پر بریفنگ دی۔اس دوران نئے ڈپٹی چیئرمین نیب اور نئے نیب پراسیکیوٹرز کی بھرتی سمیت نئے نیب قانون کی تجویز پر بھی بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو بلا تفریق احتساب کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}