واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے نئے ٹولز متعارف کرادیے

واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے نئے ٹولز متعارف کرادیے

May 17, 2018 - 10:00
Posted in:

میسجنگ ایپ ،واٹس ایپ نے اب گروپ چیٹس آسان بنانے کے لیے نیا ٹول متعارف کرایا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک بلاگ میں اعلان کیا گیا ہے کہگروپ چیٹ میں’ 'ایٹ دی ریٹ‘ بٹن پر کلک کرکےآپ اس میسج تک پہنچ سکتے ہیں جس میں آپ کو مینشن کیا گیا ہے،اس کے ساتھ ساتھ گروپ ایڈمن کے لیے بھی مزید اختیارات دے دیے گئے ہیں ۔اس کے علاوہ واٹس نیو کے بٹن پر ایک کلک کرکے گروپس میں نئی پوسٹس کو دیکھا جاسکے گا۔واٹس ایپ پر ایک اچھا فیچر یہ ہے کہ اگر صارف کسی گروپ کو چھوڑ دے گا تو اسے دوبارہ ایڈ نہیں کیا جاسکے گا۔یہ سب اپ ڈیٹس اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایسصارفین کے لیے دستیاب ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}