نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

September 26, 2018 - 13:05
Posted in:

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ،نیپرا سے ایک روپے پچاس پیسے اضافے کی در خواست کی گئی تھی ۔بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کے مہینے کیلئے کیا گیا ہے،نیپرا ذرائع کے مطابق اگست میںبجلی کی پیداوار ی لاگت اور صارفین سے وصول کی گئی لاگت میں ایک روپے16پیسے کی کمی کا فرق رہا۔اضافے کی منظوری کے بعد صارفین پر آئندہ ماہ 16 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}