نیب کی سلمان شہباز سے تحقیقات کی تفصیلات

نیب کی سلمان شہباز سے تحقیقات کی تفصیلات

October 11, 2018 - 15:05
Posted in:

نیب کی شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز سے تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔نیب نے سلمان شہباز سے آمدن اور اخراجات کی تفصیلات ، تمام بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سلمان شہباز سے ، کمپنیوں اور زرعی زمین کی آمدن کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں ، بیرون ملک اثاثوں ، دوروں کی تفصیلات بھی طلب کیں ہیں۔ سلمان شہباز سے مختلف کلبز کی ممبر شپ کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ، ان سے اپنے اور اہل خانہ کے نام پر لئےقرضوں کی تفصیلات بھی پوچھی گئی ہیں۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}