نوشہرہ خودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

نوشہرہ خودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

May 17, 2018 - 16:00
Posted in:

نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ڈی پی او نوشہرہ ندیم بخاری کے مطابق خودکش حملہ آور نے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 14 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 12 کو سی ایم ایچ جبکہ 2 کو ڈی ایچ کیو سپتال منتقل کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}