نواز شریف کی والدہ کا بڑا اعلان

نواز شریف کی والدہ کا بڑا اعلان

July 12, 2018 - 12:20
Posted in:

کراچی (ویب ڈیسک) نواز شریف کی والدہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے بیٹے کو خود ایئرپورٹ لینے جاؤں گی۔
انہوں نے کہا کہ جب عدالت کے فیصلے میں لکھ دیا گیا ہے کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی تو میرے بچوں کو کس بات کی سزا دی جارہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر میرے بچوں کو جیل میں ڈالا گیا تو میں بھی ساتھ میں جیل جاؤں گی۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}