نوازشریف کی واپسی، فضائی مسافروں کےلیے ہدایات جاری

نوازشریف کی واپسی، فضائی مسافروں کےلیے ہدایات جاری

July 12, 2018 - 14:05
Posted in:

نوازشریف کی لاہورآمد پر فضائی مسافروں کےلیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا استقبال کرنا آئینی اورقانونی حق ہے، وہ خود کارکنوں... سابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعدوزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ر کل لندن سے پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں ،ان کی آمد پر انہیںگرفتار کر لیا جائے گا۔مریم نواز کی جانب سے لندن سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا تھا وہ جمعے کی شام لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گے۔نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی کل (جمعہ کو) وطن واپسی پر گرفتاری کے...ایسے میں بیرون ملک جانےوالےمسافروں کوفلائٹ شیڈول سےکم ازکم6گھنٹےپہلےآنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مسافروں کوبذریعہ شٹل سروس ایئرپورٹ تک پہنچایا جائےگا،شٹل سروس بھٹہ چوک،گجومتہ سےفراہم کی جائے گی جبکہ محفوظ پارک اورنیازی شہیدچوک سےبھی شٹل سروس فراہم کی جائے گی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}