موجودہ حکومت کی کارکرگی پچھلی حکومت سے اچھی ہے، 49 فیصد عوام کی رائے

موجودہ حکومت کی کارکرگی پچھلی حکومت سے اچھی ہے، 49 فیصد عوام کی رائے

November 09, 2018 - 23:05
Posted in:

گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کے تازہ سروے کے مطابق49 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی پچھلی حکومت سے اچھی ہے۔ چاروں صوبوں میں کیے جانے والے اس سروے میں27 فیصد شہریوں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی کارکردگی پچھلی حکومت سے بھی بدتر ہے۔ سروے میں 18 فیصد لوگوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اور پچھلی حکومت کی کارکردگی میں کوئی فرق نہیں جبکہ 6 فیصد نے اس بارے میں کوئی بھی جواب دینے سے گریز کیا۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}