مصرکےقاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

مصرکےقاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

July 13, 2018 - 07:00
Posted in:

مصر کے قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطا بق دھماکے کے بعد ایئرپورٹ کے 2 فیول ٹینکس میں آگ لگ گئی تاہم فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔مصری فوج کے ترجمان کا کہناہے کہ ائیر پورٹ سے باہر فیول ٹینکس کے قریب دھماکا کیمیکل فیکٹری میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}