مشکوک گاڑیاں 2 دن سے میرا تعاقب کررہی ہیں،شیری رحمٰن

مشکوک گاڑیاں 2 دن سے میرا تعاقب کررہی ہیں،شیری رحمٰن

July 11, 2018 - 23:05
Posted in:

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 2دن سے میری گاڑی کا تعاقب 2مشکوک گاڑیاں کررہی ہیں۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شیری رحمٰن نے کہا کہ اس الیکشن میں سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے،انتخابات پر سوالیہ نشان نہیں لگنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میری گاڑی کا تعاقب کرنے والی گاڑیوں کے نمبرفراہم کردوں گی ۔چیئرمین سینیٹ نے شیری رحمٰن کی شکایت پر امیدواروں کی سیکورٹی کی مانٹیرنگ کےلئے کمیٹی قائم کردی ہے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}