مسجد الحرام میں نابیناؤں کیلئے سفید چھڑی کا انتظام

مسجد الحرام میں نابیناؤں کیلئے سفید چھڑی کا انتظام

August 17, 2018 - 10:05
Posted in:

مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابیناؤں کیلئے سفید چھڑی کا انتظام کر دیا ہے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی جنرل پریذیڈنسی نے نابیناؤ کے لئے ’سفید چھڑی‘ تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جبکہ معذوروں کی نگہداشت کیلئے خصوصی یونٹ قائم کیے گئے ہیں۔ادارے کے ڈائریکٹر فیصل الجودی نے بتایا کہ گیٹ نمبر 68کے بالمقابل جائے نماز تک نابیناؤں کو سفید چھڑی کے ذریعے پہنچانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں اس ادارے نے ’بولنے والی گھڑی‘ بھی تقسیم کی ہے جس کی بدولت نابیناؤں کو اوقات نماز شروع ہوجانے کا علم ہوجاتا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}