مریم نواز کا بیٹا ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

مریم نواز کا بیٹا ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

July 13, 2018 - 01:05
Posted in:

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو لندن میں ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جنید صفدر اور اس کے دوست کو پولیس نے ایک نوجوان کو مکا مارنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔جنید صفدر کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر موجود مظاہرین نے مجھ پر تھوکا اورحملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}