مرغی وہ بھی لال رنگ کی۔۔

مرغی وہ بھی لال رنگ کی۔۔

May 17, 2018 - 21:00
Posted in:

یوں تو مرغیوں کی کئی اقسام آپ نے دیکھی ہوں گی لیکن آج کل انٹرنیٹ پر ایک ایسی مرغی کی دھوم مچی ہوئی ہے جو مکمل طور پر سرخ رنگ کی حامل ہے ۔ چین سے منظرِ عام پر آنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس مرغی کی چونچ سے لے کر پَر ، دُم اور ٹانگو ں سمیت پورا جسم سرخ رنگت کا ہے جس نے دیکھنے والوں کوکشمکش میں ڈالا ہوا ہے ۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}