مراد علی شاہ آج وزیراعلیٰ سندھ کا حلف لیں گے

مراد علی شاہ آج وزیراعلیٰ سندھ کا حلف لیں گے

August 18, 2018 - 09:05
Posted in:

پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ آج وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔مراد علی شاہ کی بطور سندھ کے 29 ویں وزیراعلیٰ تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگی۔ قائم مقام گورنر اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سید مراد علی شاہ سے حلف لیں گے۔واضح رہے کہ مراد علی شاہ مسلسل دوسری بار سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}