ماڈل ٹاؤن واقعہ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، زرداری

ماڈل ٹاؤن واقعہ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، زرداری

December 07, 2017 - 11:38
Posted in:

پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری نے سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری سے رابطہ کیا اور ماڈل ٹاؤن واقعے کے ذمہ داران کو مل کر کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کیا۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے طاہر القادری سے نجفی کمیشن رپورٹ پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔
ذرائع کامزید کہنا ہے کہ آصف زرداری آج لاہورمیں طاہر القادری سے ملاقات بھی کریں گےجس میں ان کے ہمراہ پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ، قمرزمان کائرہ اورڈاکٹر قیوم سومرو بھی ہوں گے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}