لیاری سے جاگیرداروں کا خاتمہ کریں گے، جواد احمد

لیاری سے جاگیرداروں کا خاتمہ کریں گے، جواد احمد

July 12, 2018 - 21:05
Posted in:

معروف گلوکار اوربرابری پارٹی کےصدر جواد احمد نے کہا ہے کہ لیاری سے جاگیرداروں کا خاتمہ کریں گے۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوا د احمد نے کہا کہ پیپلزپارٹی بہترسہولتوں کادعویٰ کرتی ہے لیکن لیاری میں غربت بڑھتی جارہی ہےجبکہ بنیادی سہولیتں میسرہی نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ این اے 246سے بلاول کے مقابلے میں الیکشن لڑرہاہوں، لیاری کا دورہ کیاجہاں تنگ گلیاں اور تنگ گھرہیں۔جواد احمد نے بتایا کہ لینڈ اور دیگر مافیا کو پارلیمنٹ میں جانے سے روکنا ہےجبکہ غریب خاندانوں اور نوجوانوں کو آگے لانا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}