لندن: ڈاکٹر عاصم کی آج بایوپسی متوقع

لندن: ڈاکٹر عاصم کی آج بایوپسی متوقع

December 08, 2017 - 02:23
Posted in:

لندن میں ڈاکٹروں نے ڈاکٹر عاصم حسین کو اسپتال میں ہی رہنےکا مشورہ دیں دیا، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین آج لندن کے اسپتال میں بایوپسی کروائیں گے۔
سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی برطانیہ کےاسپتال میں سرجری کی جائے گی۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ہدایت کرتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی تھی، عدالت نے مزید کہا کہ مکمل صحت یابی کے بعد حکومت کو  ڈاکٹر عاصم کا نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالنے کا اختیار ہے۔
 

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}