لندن :جنگ عظیم اول میں مرنے والوں کی یاد، ہزاروں فیگرنیزکے ڈھیر

لندن :جنگ عظیم اول میں مرنے والوں کی یاد، ہزاروں فیگرنیزکے ڈھیر

November 08, 2018 - 21:05
Posted in:

لندن میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ؛پہلی جنگ عظیم میں مرنے والوں کی یاد میں ہزاروں فیگرنیزکے ڈھیر لگا دئیے گئے ۔پہلی جنگِ عظیم میں مرنے والو ں کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ لندن میں بھی ایک آرٹسٹ نے پہلی جنگ عظیم میں جان سے ہاتھ دھونے والے کامن ویلتھ سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 72ہزار 3سو96ننھی فیگرنیز کھلے میدان میں رکھ دئیے۔انھیں انوکھے انداز سے دیکھنے والے نہایت متاثر ہوئے اور ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے اوراپنے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران جان دینے والے ان گمنام سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}