لاہور: پولیس اسٹیشن کی دیوار توڑ کر 2 ڈاکو فرار

لاہور: پولیس اسٹیشن کی دیوار توڑ کر 2 ڈاکو فرار

June 13, 2018 - 18:00
Posted in:

لاہور کے علاقے لوئرمال میں پولیس اسٹیشن کی دیوار توڑ کر 2 ڈاکو فرار ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے واش روم کی دیوار پائپ کی مدد سے توڑی۔ پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کو تھانے کے تہہ خانے میں رکھا ہوا تھا۔فرائص سے غفلت اور لاپراوئی کے مرتکب ہونے پر پولیس اہلکار مدثر کو حکام نےحراست میں لے کر حوالات میں بند کر دیا۔پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ڈاکو ڈکیتی کی 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھے ۔واضح رہے کہ لاہور میں سٹی ڈویژن کی حوالات کو محفوظ ترین تصور کیا جاتا تھا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}