قدیم انسانی ڈی این اے سے ’منی برین‘ کی تیاری

قدیم انسانی ڈی این اے سے ’منی برین‘ کی تیاری

May 17, 2018 - 13:00
Posted in:

سائنسدانوں نے زمانہ قدیم کے انسان کا ڈی این اے استعمال کرتے ہوئے ’منی برین‘ بنانے کا تجربہ شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق جدید بایولوجی کا یہ تجربہ اس بات کو سمجھنے میں مدد دے گا کہ انسان کو کون سی بات منفرد بناتی ہے؟ اور وہ اپنے قریبی رشتوں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟اس تجربے کے لیے Neanderthal کا ڈی این اے استعمال کیا گیا ہے، جو قدیم زمانے کے ایسے انسان تھے۔ڈھائی سو سے چالیس ہزار سال پہلے یوروایشیاء میں رہنے والے ان انسانوں کی ٹانگیں چھوٹی جب کہ جسم کا سائز قدرے بڑا ہوتا تھا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}