غلطیاں کرنا آپ کے لیے کیسے اچھا ثابت ہو سکتا ہے؟

غلطیاں کرنا آپ کے لیے کیسے اچھا ثابت ہو سکتا ہے؟

July 05, 2018 - 07:18
Posted in:

امریکہ کی دریافت سے لے کر، زبان کا پھسلنا، شاندار بے تکا پن اور فاش غلطیاں کرنا ہمیشہ خراب نہیں ہوتا۔بعض اوقات وہ سود مند اور فائدے کا سودا ثابت ہوتے ہیں۔یا کم از کم ایسا سمجھا جات ہے۔ بی بی سی کے پروگرام سمتھنگ انڈرسٹوڈ میں غلطیوں کے نتائج پر نظر ڈالی گئی ہے۔ کہ ہم ان سے کس طرح فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔1۔ ہم اسی طرح سیکھتے ہیں

شیکسپیئر کی 'کامیڈی آف ایررز' سے جان کلیسے کی 'فالٹی ٹاورز' تک انگریزی کی معروف مزاحیہ تصانیف عظیم غلطیوں اور غلط فہمیوں پر مبنی ہے۔ایک عرصہ گزرنے کے بعد غلطیاں پر مزاح نظر آتی ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}