غزہ میں اسرائیلی جارحیت پرجنرل اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پرجنرل اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

June 14, 2018 - 13:00
Posted in:

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے قتل عام کی ذمے داری حماس پر ڈالنے کا امریکی الزام مسترد کردیا گیا۔قرار داد کی حمایت میں 120 ملکوں نے ووٹ دیا،8 نے مخالفت کی،45غیرحاضر رہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذمتی قرار داد پیش کرنے میں پاکستان بھی شامل تھا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}