عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت

عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت

October 29, 2018 - 20:05
Posted in:

بانی ایم کیوایم کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی ایم کیوایم کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد (شاہد اسلم) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو... وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کےلیے انٹر پول سے رابطے کی منظوری دے دی ہے ۔وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی طرف سے انٹرپول سے رابطے کی درخواست کی منظوری دےدی، ایف آئی اے انٹرپول سے بانی ایم کیوایم کے ریڈ وارنٹس حاصل کرنے کے لیے خط لکھے گی۔برطانوی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران فاروق قتل... ایف آئی اے ونگ بانی ایم کیوایم کی حوالگی کے لیے متعلقہ دستاویزات بھی بھیجے گی، جبکہ بانی ایم کیوایم کی حوالگی کے لیے برطانیہ کو خط بھجوانے کی منظوری بھی دی جاچکی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}