عرب لیگ اجلاس: شام میں کیمیائی حملے کی شدید مذمت

عرب لیگ اجلاس: شام میں کیمیائی حملے کی شدید مذمت

April 15, 2018 - 19:25
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape no-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="سعودی عرب" src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/E90A/production/_100885695_4..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction" سعودی عرب کے شاہ سلمان نے عرب لیگ کے سالانہ اجلاس میں اگرچہ شام پر امریکی اور اس کے اتحادیوں کے حملے کا ذکر تو نہیں کیا لیکن ایران پر خطے میں ’مداخلت‘ کا الزام عائد کیا ہے۔ /ppعرب لیگ کا یہ اجلاس امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے شام پر میزائل حملوں کے اگلے روز شروع ہوا ہے۔ یاد رہے کہ عرب لیگ نے شام کی رکنیت سات سال قبل منسوخ کر دی تھی۔/ppافتتاحی تقریب سے خطاب میں شاہ سلمان نے زیادہ وقت ایران پر تنقید کرنے پر سرف کیا۔ /ppa href="/urdu/world-43651117" class="story-body__link"اسرائیل سے مذاکرات ’ناقابلِ معافی غلطی‘ ہوں گے: خامنہ ای/a/ppa href="/urdu/world-43624219" class="story-body__link"اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے: شہزادہ محمد/a/ppa href="/urdu/world-43538238" class="story-body__link"سعودی عرب پر سات میزائل حملے، ایک شخص ہلاک/a/ppانھوں نے کہا ’ہم ایران کی جانب سے عرب خطے میں دہشت گرد کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں اور ایران کی عرب ممالک کے امور میں مداخلت کو مسترد کرتے ہیں۔‘/ph2 class="story-body__sub-heading"یروشلم/h2pاگرچہ شاہ سلمان نے شام پر مغربی ممالک کے اتحاد کی جانب سے حملے کا ذکر نہیں کیا تاہم انھوں نے اپنے خطاب میں شاہ سلمان نے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ /ppانھوں نے کہا ’ہم ایک بار پھر یروشلم کے حوالے سے امریکی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ مشرقی یروشلم فلسطینی علاقوں کا اٹوٹ حصہ ہے۔ /ppاس کے علاوہ شاہ سلمان نے مشرقی یروشلم میں اسلامی ورثے کی بحالی کے لیے 150 ملین ڈالر عطیے کا اعلان کیا۔ /pp’سعودی عرب یروشلم میں اسلامی اثاثوں کی دیکھ بھال کے لیے 150 ملین ڈالر کا اعلان کرتا ہے۔‘/p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style