شہبازشر یف کی بھرپور اپوزیشن کرنے کی ہدایت

شہبازشر یف کی بھرپور اپوزیشن کرنے کی ہدایت

August 10, 2018 - 22:05
Posted in:

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو ایوان میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔شہبازشریف نے ماڈل ٹائون لاہور میں پارٹی کے مختلف اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ،اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی موجود تھے ۔انہوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور قومی اور صوبائی اسمبلی تحریک انصاف کی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}