شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر 16 اکتوبر کو جاری کرنے کا مطالبہ

شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر 16 اکتوبر کو جاری کرنے کا مطالبہ

October 11, 2018 - 19:05
Posted in:

مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر 16 اکتوبر کو جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 16 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے،شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر بھی 16 اکتوبر کے لیے جاری کئے جائیں ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}