شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

May 27, 2018 - 14:00
Posted in:

رکن سندھ اسمبلی اور پیپلزپارٹی کی رہنماشرمیلا فارو قی بیٹے کی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھا گیا ہے۔بیٹے کی پیدائش کی خبر شرمیلا فاروقی کے والد ہشام ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میںدی ،اپنے پیغام میں ہشام ریاض نے لکھا ہے کہ ہم اپنے مولود کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں،ماں اور بیٹا دونوں خیریت سے ہیں،دونوں کودعائوں کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ شرمیلا فاروقی کی شادی 2015ءمیں ہوئی تھی ،شادی کی تقریب میں اس وقت کے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت وفاقی اور صوبائی وزراء نے شرکت کی تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}