سی این این کے دفتر میں بم کی افواہ

سی این این کے دفتر میں بم کی افواہ

December 07, 2018 - 16:05
Posted in:

امریکی نشریاتی ادارے میں بم کی غلط اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے تلاشی کے بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی۔خبرایجنسی کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں سی این این کے دفتر کو بم کی غلط اطلاع پرخالی کرالیا گیا۔نامعلوم کالر نے عمارت میں 5 بم چھپائے جانےکی اطلاع دی تھی، پولیس نے تلاشی کے 90 منٹ بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}