سیلفی کے شوق نے بھارتی خاتون کی جان لے لی

سیلفی کے شوق نے بھارتی خاتون کی جان لے لی

June 22, 2018 - 09:00
Posted in:

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ہل اسٹیشن پر پکنک کے لئےآئی دہلی کی33سالہ خاتون سیلفی کے شوق میں 500فٹ گہری کھائی میں گرکر ہلاک ہوگئی۔واقع کے بعد اہل خانہ نے پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے خاتون کی لاش نکال کر اسپتال پہنچائی گئی جہاں ان کا پوسٹ مارٹم ہوا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق 2015میں سیلفی لینے کے دوران ہونے والی اموات میں نصف سے زائد کا تعلق بھارت سے ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}