سیاسی تنازعات کو عدالتوں میں لےجانے سے خرابی پیدا ہوئی،جسٹس دوست محمد

سیاسی تنازعات کو عدالتوں میں لےجانے سے خرابی پیدا ہوئی،جسٹس دوست محمد

March 02, 2018 - 12:42
Posted in:

سپریم کورٹ کےجج جسٹس دوست محمد خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے قائد اعظم کے انتقال کے بعد سیاسی تنازعات کو عدالتوں میں لے جایا گیاجس کی وجہ سے خرابی پیدا ہوئی اور مارشل لا کی راہ ہموار ہوگئی ۔
پشاور میں ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب میں  جسٹس دوست محمد کا کہنا تھا کہ قانون میں کوئی سقم نہیں ہم میں اور حکومت میں سقم ہے ۔
انکا کہنا تھا معاشرے سے قانون کا خوف ختم ہوگیا ہے،قائد اعظم قلیل عرصہجئے، لیاقت علی خان کو شہید کردیا گیا ۔
جسٹس دوست محمد خان نے مزید کہا کہ سیاسی اختلافات عدالتوں میں جانے سے مارشل کے لیے راستہ ہموار ہوگیا۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

var screenWidth = screen.width;
if(screenWidth < 990){
document.getElementsByClassName("OUTBRAIN")[0].setAttribute("data-widget-id", "MB_1");
}
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}