سنیپ چیٹ پر الجزیرہ کا مواد سعودی عرب میں بلاک

سنیپ چیٹ پر الجزیرہ کا مواد سعودی عرب میں بلاک

September 18, 2017 - 10:35
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

img src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/147D4/production/_97842938..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurepسماجی رابطے کی ایپ سنیپ چیٹ نے سعودی عرب کے صارفین کے لیے الجزیرہ کے اکاؤنٹ تک رسائی کو بلاک کر دیا ہے۔ /ppسنیپ چیٹ کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے ان سے رابطہ کرکے کہا تھا کہ قطری نشریاتی ادارے کے اکاؤنٹ ’ڈسکور پبلیشر چینل‘ کو ہٹایا جائے کیونکہ یہ ان کے مقامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ /ppa href="/urdu/world-40256850" class="story-body__link"’سیاسی بحران کی وجہ ایران اور نہ ہی الجزیرہ'/a/ppa href="/urdu/world-40381676" class="story-body__link"کیا الجزیرہ بقا کی جنگ جیت پائے گا؟/a/ppa href="/urdu/world-40377998" class="story-body__link"قطر بحران: ’دوحہ 13 مطالبات پر 10 روز میں عمل کرے‘/a/ppقطر کا سعودی عرب سمیت عرب ریاستوں بحرین، مصر اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ تنازع جاری ہے۔ /ppان چاروں ممالک نے دہشت گردی کی حمایت کے الزامات کے تحت قطر کے سے ساتھ تعلقات منقطع کر رکھے ہیں۔ /ppانسانی حقوق کے کارکنوں اور میڈیا کی آزادی کے لیے سرگرم افراد کے مطابق سعودی عرب ان ممالک میں شامل ہیں جہاں پر میڈیا کے لیے کڑی پابندیاں ہیں۔ /ppتاہم سعودی حکام الجزیرہ کو بالخصوص ناپسند کرتے ہیں۔ سعودی عرب قطری حکومت سے الجزیرہ کی بندی کا مطالبہ بھی کر چکا ہے۔ یہ مطالبہ قطر کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے بدلے میں پیش کردہ شرائط میں شامل تھا۔ /pfigure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

div class="js-delayed-image-load" data-alt="الجزیرہ" data-src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/DF0D/production/_96610175_..." data-style="width=100%; max-width=640;" data-/div

/span

/figurepیہ شرائط بعد میں واپس لے لی گئی تھیں۔ /ppسعودی عرب مشرق وسطی میں سوشل میڈیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے کیونکہ یہاں بڑی تعداد میں سمارٹ فون صارفین ہیں۔ /ppیہی وجہ ہے کہ بعض دفعہ سنیپ چیٹ جیسی امریکی کمپنیوں کو بھی مقامی قوانین کی پابندیوں کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑتی ہے۔ /ppسنیپ چیٹ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہنا تھا ’ہم جن جن ممالک میں کام کرتے ہیں وہاں کے مقامی قوانین سے مطابقت پیدا کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔‘/p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style