سندھ ہائی کورٹ نے ایمپریس مارکیٹ کا اصل نقشہ طلب کر لیا

سندھ ہائی کورٹ نے ایمپریس مارکیٹ کا اصل نقشہ طلب کر لیا

November 20, 2018 - 16:05
Posted in:

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے صدر کی قدیم ایمپریس مارکیٹ کے اطراف دکانیں گرائے جانے کے خلاف دکانداروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔کراچی بھرمیں تجاوزات کےخلاف ایکشن میں تیزی ہوگئی...ایمپریس مارکیٹ میں غیر قانونی دکانیں اور پتھارے...عدالت نے ریمارکس دیے کہ دکانیں غیر قانونی طور پرالاٹ کی گئی تھیں اس لیے گرائی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے درخواست گزاروں سے ایمپریس مارکیٹ کا اصل نقشہ طلب کرلیا۔صدرکراچی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری...شہر قائد میں ایمپریس مارکیٹ کے اطراف تجاوزات کے...عدالت عالیہ نے درخواست گزاروں سے دکانوں کی دستاویزات بھی طلب کر لیں۔درخواست گزاروں نے عدالت کے روبرو مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہمیں کئی دہائیوں سے یہ دکانیں الاٹ کی گئی تھیں، کے ایم سی نے یہ دکانیں لیز پر دی تھیں، ان دکانوں کا شمار تجاوزات میں نہیں ہوتا۔ایمپریس مارکیٹ میں غیر قانونی دکانیں اور پتھارے...کراچی کے مرکزصدر میں آپریشن کے بعد گزشتہ روز...بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}