سموگ کے معاملے پر پنجاب حکومت کا انڈیا سے رابطہ

سموگ کے معاملے پر پنجاب حکومت کا انڈیا سے رابطہ

November 11, 2017 - 19:42
Posted in:

پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے انڈین پنجاب کی ریاستی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ سرحد کے اس پار فصلوں کی منڈھی جلانے پر پابندی لگائے۔ پنجاب حکومت نے ایک ٹویٹ میں کہا: 'ہم نے پنجاب (پاکستان) میں منڈھی جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور امید کرتے ہیں کہ کیپٹن امریندر بھی ایسا ہی کریں گے۔۔۔ ماحولیاتی خطرات ہمارے لوگوں اور علاقے کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔ آئیے اس کا جلد از جلد مقابلہ کریں۔'

@GovtOfPunjab کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ

We have imposed a ban on stubble burning in Punjab (Pakistan) & hope @capt_amarinder takes similar measures. Some of our medium/long term action plan to combat SMOG are: https://t.co/xmA4fP3lz8 Environmental hazards threaten our people and habitat. Let us act fast to counter it. https://t.co/QMEnhH89ZS Govt Of The Punjab (@GovtOfPunjab) a href="https://twitter.com/GovtOfPunjab/status/928321089889013768?ref_src=twsrc..."8 نومبر، 2017/a/blockquote

/div
p class="off-screen" id="jump-linkhttps://twitter.com/GovtOfPunjab/status/928321089889013768" tabindex="-1"@GovtOfPunjab کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں/p
/div
/div
/div
/divpاس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا کہ 'میں پنجاب اور ہریانہ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط لکھ کر درخواست کر رہا ہوں کہ فصلوں کی جلائی کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے اجلاس بلائیں۔'/ppیاد رہے کہ آج کل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے میدانی علاقوں کے علاوہ انڈیا کے بہت سے علاقے بھی ’سموگ‘ یا دھویں ملی دھند کی لپیٹ میں ہیں، اور دہلی سمیت کئی شہروں میں آلودگی کا درجہ خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے۔ /ph2 class="story-body__sub-heading"اس بارے میں یہ بھی پڑھیے:/h2pa href="/urdu/pakistan-41896855" class="story-body__link"پاکستان میں میڈ ان انڈیا سموگ /a/ppa href="/urdu/pakistan-41918024" class="story-body__link"پنجاب میں 250 فیکٹریاں بند، ہزاروں گاڑیوں کا چالان/a/ppa href="/urdu/regional-37887599" class="story-body__link"سموگ سے دہلی میں 1700 سے زیادہ سرکاری سکول بند/a/ppریاست ہریانہ اور پنجاب کے مشترکہ دارالحکومت چنڈی گڑھ میں فضائی آلودگی کی حد 375 تک پہنچ گئی ہے جو کہ اب کی بدترین ریکارڈ شدہ آلودگی ہے۔ /ppدوسری جانب دنیا بھر میں آلودگی پر نظر رکھنے والے ادارے ایئرویژوئل کی ویب سائٹ کے مطابق اس وقت دہلی 402 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کا سب سے آلودہ شہر ہے، جب کہ لاہور کا نمبر دوسرا ہے اور اس کے پوائنٹس 379 ہیں۔ /pfigure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style