سعودی عرب میں چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا

June 14, 2018 - 22:00
Posted in:

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل عید ہوگی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں کل عید ہوگی جبکہ سرکاری اعلان جلد نشر کیا جائے گا۔دوسری طرف بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے نتیجے میں عید ہفتہ 16 جون کو ہوگی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}