سعودی ایئرلائن کا فضائی میزبانوں میں خواتین کو شامل کرنے کافیصلہ

سعودی ایئرلائن کا فضائی میزبانوں میں خواتین کو شامل کرنے کافیصلہ

September 14, 2018 - 15:05
Posted in:

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی ایئرلائن نے فضائی میزبانوں میں مقامی خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ابتدائی طورپر سعودی ایئرلائن میں20 خواتین میزبانوں کو شامل کیا جائے گاجن کی عمریں 23 سے 30 سال کے درمیان ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرلائن میں ایسی خواتین کو میزبان بھرتی کیا جارہا ہےجنہیں فر فر انگریزی بولنا آتی ہے اور جو کسٹمر سروس اور سیلز کےشعبے سے بھی وابستہ رہی ہیں۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}