سعد رفیق کا اوور اسپیڈنگ پر چالان

سعد رفیق کا اوور اسپیڈنگ پر چالان

August 19, 2018 - 16:05
Posted in:

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا موٹر وے پر اوور اسپیڈنگ پرچالان کر دیا گیا۔موٹروےپولیس کے مطابق آج صبح تقریباً ساڑھے9 بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کا اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کی گاڑی 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}