سابق آئی جی سمیت 70افسران غیر قانونی بھرتی کے ذمہ دار قرار

سابق آئی جی سمیت 70افسران غیر قانونی بھرتی کے ذمہ دار قرار

June 22, 2018 - 18:00
Posted in:

سابق آئی جی سندھ سمیت 70 افسران اور اہلکار وں کو سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا ۔ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی اور ڈی آئی جی نعیم شیخ پر مشتمل انکوائری کمیٹی کی تیارکردہ رپورٹ مزید کارروائی کےلئے چیف سیکریٹری اور نیب کو بھجوادی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 2012ء سے 2015ء کے دوران سندھ پولیس میں 4748غیر قانونی بھرتیاں ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس کانسٹیبلز ،جونیئر کلرکس اور دیگر نوعیت کی ہزاروں بھرتیاں غیر قانونی تھیں،اس میں اس وقت کے آئی جی ،4ڈی آئی جیز،25ایس ایس پیز ،ڈی ایس پیز سمیت 44افسران شامل ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}